برقی بار
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بجلی کی لہروں کی موجودگی یا ان کا بوجھ جو عموماً سطح پر ہوتا ہے (انگریزی) الیکٹرک چارچ۔ (Electric Charge)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بجلی کی لہروں کی موجودگی یا ان کا بوجھ جو عموماً سطح پر ہوتا ہے (انگریزی) الیکٹرک چارچ۔ (Electric Charge)۔